ETV Bharat / city

ہنی ٹریپ معاملے سے حکومت کی مشکلات میں اضافہ - عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی سے اس معاملے سے جڑے لوگوں کا نام عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

پریس کانفرنس
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 10:24 PM IST

مدھیہ پردیش میں پرگتی سماجوادی پارٹی کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا- جس میں پارٹی کے صدر شمس الحسن نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہنی ٹریپ معاملے میں گرفتار خواتین کے ذریعے جن ناموں کا خلاصہ کیا گیا ہے اسے عوام کے سامنے لایا جائے۔

پریس کانفرنس

انہوں نے کہا عوام کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ان کے ذریعے منتخب افسران کے چال چلن کس طرح کے ہیں اور وہ کون لوگ ہیں۔

انہوں نے اشاروں اشاروں میں کہا کہ ہنی ٹریپ معاملے میں دو سابق وزیر اعلی، دو سابق وزیر خار جہ، دو سابق رکن پارلیمان اور کئی افسران شامل ہیں۔

Intro:ہنی ٹریپ نے بڑائی حکومت کی مشکلیں مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی سے اس معاملے سے جڑے لوگوں کا نام عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پرگتی سماجوادی پارٹی کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا- جس میں پارٹی کی صدر شمس الحسن نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہنی ٹریپ معاملے میں گرفتار خواتین کے ذریعے جن ناموں کا خلاصہ کیا گیا ہے اسے عوام کے سامنے لایا جائے انہوں نے کہا عوام کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ان کے ذریعے منتخب لیڈران کے چال چلن کس طرح کے ہیں اور وہ کولوگ ہیں-
انہوں نے اشاروں اشاروں میں کہا اس ہنی ٹریپ معاملے میں دو سابق وزیر اعلی' دو سابق وزیر خار جہ,دو سابق رکن پارلیمان اور کئی افسران شامل ہیں-

بائٹ- شمس الحسن .......صدر, پرگتی شیل سماجوادی پارٹی

Conclusion:پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کی پریس کانفرنس-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.