ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش: کورونا سے ہونے والی ہر ساتویں موت اندور کی - کورونا کیسز اندور میں سب سے زیادہ

ریاست مدھیہ پردیش کا شہر اندور سب سے زیادہ کورونا سے متاثر ہے، یہاں کورونا کے سب زیادہ کیسز ہونے کے ساتھ ساتھ سب زیادہ اموات بھی ہو رہی ہیں، ریاست میں کورونا کیسز کے ستر فیصدی معاملے اندور سے ہیں۔

مدھیہ پردیش: کورونا سے ہونے والی ہر ساتویں موت اندور کی

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 7:11 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:19 PM IST

ایک اعدادوشمار کے مطابق ریاست میں کورونا سے ہونے والی دس اموات میں سے سات اموات اندور میں ہوتی ہیں، کورونا وائرس ریاست کے تقریبا 26 اضلاع کو اپنی زد میں لے چکا ہے، جہاں ریاست بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1407 ہے تو ان میں سے اکیلے 890 کیسز اندور کے ہیں۔

اسی طرح ریاست میں اب تک کورونا سے تقریبا 72 افراد کی ہلاکتیں ہو چکی ہیں جن میں سے 50 ہلاکتیں صرف اندور میں ہوئی ہیں۔

موصول اطلاعات کے مطابق 24 ہزار 889 نمونوں کو جانچ کے لیے بھیجا گیا ہے جس میں 7000 کی رپورٹ آنی باقی ہے، آج ریاست کے نو مقامات پر کورونا کی جانچ کی جا رہی ہے۔

وہیں سبھی نموں کی جانچ اندور کے ایم جی ایم میڈیکل کالج کی لیب کے علاوہ بھوپال، گوالیار، ساگر اور جب لپور کے لیب میں ہو رہی ہیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.