ETV Bharat / city

بھوپال: عالمی یوم ماحولیات پر خصوصی رپورٹ - بھوپال کے تاریخی درختوں پر خصوصی رپورٹ

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ای ٹی وی بھارت نے بھوپال کے قدیم درخت اور ماحولیاتی فضائی آلودگی پر ان کے مثبت اثرات کے تعلق سے خصوصی رپورٹ پیش کی ہے۔

بھوپال: عالمی یوم ماحولیات پر خصوصی رپورٹ

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 7:11 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ساڑھے چھ لاکھ درخت 23 لاکھ کی آبادی والے اس شہر کو ماحولیاتی آلودگی کے پاک کرنے میں اپنا کردار نبھا رہے ہیں۔

ال: عالمی یوم ماحولیات پر خصوصی رپورٹ

عالمی یوم ماحولیات کے مو قع پر آج ہم شہر کے ان ہرے بھرے پیڑوں کے بابت آپ کو بتا ئیں گے جو یہاں کی پہچان ہونے کے ساتھ ساتھ قدرت کی بیش بہا قیمتی نظاروں حفاظت کر کے لوگوں کو اطمینان و سکون بخش رہے ہیں-

بھوپال شہر میں لوگوں کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سنہ 1900 میں اس شہر کی آبادی جہاں دس ہزار لوگوں پر مشتمل تھی- اب وہیں اس آبادی میں مسلسل غیر معمولی اضافے کے سبب یہ اعداد و شمار آج 23 لاکھ کے قریب پہنچ چکے ہیں- لیکن اس شہر میں ساڑھے چھ لاکھ ایسے درخت ہیں جو شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک و صاف رکھے ہوئے ہیں-

افسوس کی بات یہ ھیکہ اب یہ درخت دھیرے دھیرے کم ہوتے جا رہے ہیں- سنہ 2017 کے ایک اعداد و شمار کے مطابق یہ درخت 9 فیصد سے بھی کم ہوگئے ہیں-

اگر ان درختوں میں اسی تیزی کے ساتھ کمی آتی گئی تو یقینا اہل بھوپال پر مصیبت کے بادل چھاتے نظر آئیں گے-

آپ کو بتادیں کہ یہ وہ وہی ہرے بھرے درخت ہیں جن کہ سبب بھوپال کا بڑا تالاب، کلیہ سوتھ ڈیم،کیروا ڈیم یا پھر بھوپال کے نیشنل پارک ہوں انہیں درختوں کے دم سے تازہ دم ہیں جن کے سبب انسانی زندگی اس کرہ ارض پر آباد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.