ETV Bharat / city

'سادھوی اپنے بیان سے منحرف ہوجاتی' - Srilanka Easter Attack

ریاست مدھیہ پردیش کے کانگریس پارٹی کے ترجمان نریندر آلووالیہ نے مالیگاؤں بم دھماکوں کی ملزمہ سادھوی پرگیا کے اس بیان پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ برقعہ پر پابندی عائد ہونی چاہیے۔

سادھوی اپنے بیان سے پھر جاتی ہیں: کانگریس
author img

By

Published : May 1, 2019, 8:58 PM IST

نریندر آلووالیہ نے کہا کہ سادھوی پرگیا ہر صبح ایک متنازع بیان دیتی ہیں۔ شام کو وہ چپ ہو جاتی ہیں۔ رات ہوتے ہوتے وہ اپنے بیان سے منحرف ہوجاتی ہیں۔ ہیمنت کرکرے کی شہادت میں بھی انہوں نے ایسا ہی کیا تھا، دگ وجے سنگھ کو دہشت گرد کہنے کے بعد بھی انہوں نے ایسا ہی کیا۔

سادھوی اپنے بیان سے پھر جاتی ہیں: کانگریس

نریندر آلووالیہ نے مزید کہا کہ فوج کا نام استعمال کرنے میں بھی وہ ایسے ہی بیان سے پلٹی۔ ہو سکتا ہے وہ برقعہ والے بیان سے بھی پلٹ جائے۔ وہ ہر روز متنازع بیان دیتی ہیں۔ سادھوی پرگیا بی جے پی کے ایجنڈے پر انتخاب میں حصہ لے رہی ہیں۔ جنتا ان کو جواب دے گی۔

خیال رہے کہ سادھوی پرگیا نے پریس کانفرنس کر کہا تھا کہ ایک خاص طبقے کو خود برقع نہیں پہننا چاہیے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.