ETV Bharat / city

کورونا بحران کے پیش نظر کانگریس پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 15, 2021, 3:51 PM IST

کورونا بحران پر کانگریس پارٹی نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا، کانگریس کے رکن اسمبلی آکسیجن سلنڈر کی کمی کے باعث سلنڈر لے کر احتجاج پر بیٹھے۔

کورونا بحران کے پیش نظر کانگریس پارٹی کا احتجاج
کورونا بحران کے پیش نظر کانگریس پارٹی کا احتجاج

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا انفیکشن کافی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ یہاں متاثرین کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ بدھ کو کانگریس رکن اسمبلی نے منٹو ہال احاطے میں گاندھی مجسمہ کے سامنے ریاست میں طبی خدمات کی بدحالی کے پیش نظر احتجاج کیا۔

کورونا بحران کے پیش نظر کانگریس پارٹٰی کا احتجاج

اس دوران ممبران اسمبلی نے وزیراعظم نریندر مودی سے 'ہماری سانسیں بچانے کی منت کی'- سابق رکن اسمبلی جیتو پٹواری، کنال چودھری اور پی سی شرما اپنے کندھے پر آکسیجن سلنڈر لے کر منٹو ہال پہنچے۔ یہاں گاندھی مجسمہ کے سامنے ممبران اسمبلی نے سلنڈر لے کر احتجاج پر بیٹھ گئے۔

رکن اسمبلی نے کہا کہ 'ریاست کے اسپتالوں میں طبی خدمات بحال ہے۔ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے مریضوں کی موت ہو رہی ہے۔ اسپتالوں میں بستر خالی نہیں ہے۔ ریمیڈیسور انجکشن کے لیے گھر والے بھٹک رہے ہیں۔ سرکاری سہولیات دستیاب کرانے کے بجائے طبی سہولیات دستیاب ہونے کا جھوٹا دعوی کیا جا رہا ہے۔

ریاستی حکومت صوبے میں ہونے والے انتخابات میں مصروف ہے، رکن اسمبلی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے گزارش کی کہ ہماری سانسیں بچا لو اچھے دن لادو، انہوں نے کہا کہ 'سرکار کو عام لوگوں سے کوئی سروکار نہیں ہے وہ ہسپتالوں کے حالات دیکھنے کے باوجود جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.