ETV Bharat / city

بھوپال: مہنگائی کی مخالفت میں کانگریس نے ایوان کا بائیکاٹ کیا

وقفہ صفر کے دوران کانگریس کے کنال چودھری نے یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔

Congress boycott
کانگریس کا بائیکاٹ
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 6:41 PM IST

مدھیہ پردیش اسمبلی میں آج اہم اپوزشین پارٹی کانگریس نے پٹرولیم اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی مخالفت میں ایوان کا بائیکاٹ کیا۔

وقفہ صفر کے دوران کانگریس کے کنال چودھری نے یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ مرکز اور ریاستی حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اندور: سڑک حادثے میں 6 افراد ہلاک

کانگریس کے دیگر اراکین بھی اس معاملہ میں ایک ساتھ بولنے لگے۔ اس درمیان سجن سنگھ ورما کے اعلان پر کانگریس کے تمام اراکین اسمبلی نے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.