ETV Bharat / city

'میں جلد ہی صحتیاب ہوکر واپس لوٹوں گا' - ان کا شکریہ۔

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ' ڈاکٹرس کی پوری ٹیم میری صحت کا دھیان رکھ رہی ہے اور میں جلد ہی ٹھیک ہوکر واپس لوٹوں گا۔

میں جلد ہی صحتیاب ہوکر واپس لوٹوں گا:شیوراج

author img

By

Published : Aug 4, 2020, 3:39 PM IST

وزیر اعلی نے آج ٹویٹ کے ذریعہ بتایا کہ' مجھے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ کچھ لوگوں نے میرے صحت مند ہونے تک کھانےکو ترک کردیا ہے'۔ میں ان کے جذبات کی عزت کرتا ہوں، ان کا شکریہ۔

میں جلد ہی صحتیاب ہوکر واپس لوٹوں گا:شیوراج
میں جلد ہی صحتیاب ہوکر واپس لوٹوں گا:شیوراج

میری ان سبھی لوگوں سے درخواست ہے کہ ایسا نہ کریں، ڈاکٹرس کی پوری ٹیم میری صحت کا دھیان رکھ رہی ہے اور میں جلد ہی ٹھیک ہوکر واپس لوٹوں گا۔

انہوں نے لکھا کی مجھے اطلاع ملی ہے کہ میری صحت کےلئے لوگ یگیے اور پوجا ارچنا کررہے ہیں۔میں سبھی چاہنے والوں کو دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔آپ سبھی کی محبت اور دعاؤں سے میں مکمل طورپر صحت مند ہونے جارہا ہوں۔

مزید پڑھیں:

'رام کسی سیاسی پارٹی کی جاگیر نہیں'

اس محبت کا کوئی مول نہیں لیکن میں ہمیشہ آپ کی خوشحالی کےلئے کام کروں گا، وزیر اعلی نے کہاکہ' میں 25 جولائی کو کورونا سے متاثر ہواتھا، اس کے بعد چرایو اسپتال میں میرا علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.