ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی بل ثقافتِ ہند کے خلاف: سندھیا - شہریت ترمیمی بل 2019

کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے شہریت ترمیمی بل 2019 کی مخالفت کرتے ہوئے آج کہا کہ یہ بھارت کی ثقافت کے خلاف ہے۔

شہریت ترمیمی بل ثقافتِ ہند کے خلاف
شہریت ترمیمی بل ثقافتِ ہند کے خلاف
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 6:46 PM IST

مسٹر سندھیا یہاں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے لوک سبھا میں پاس ہونے والے بل پر رد عمل کا اظہار کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی ثقافت ہمیشہ تمام مذاہب، طبقوں کے عوام کو اپنے میں سمونے کی رہی ہے لیکن یہ بل اس کے مخالف ہے جس کے سبب شمال۔مشرق کی ریاستوں میں اس کی مخالفت ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ محض کانگریس ہی نہیں دیگر کئی سیاسی پارٹیاں بھی اس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.