ETV Bharat / city

منتازع مکان کی انہدامی کارروائی ملتوی

author img

By

Published : Jul 2, 2019, 5:47 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 6:07 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے گنجی کمپاؤںڈ علاقے میں واقع متنازع خستہ حال مکان کے کرائے دار نے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔

mp

اس عرضی کے دائر کرنے کے بعد اندور میونسپل کارپوریشن نے خستہ حال مکان کو منہدم کرنے کی کارروائی ملتوی کر دی ہے۔

اس کیس کی پیروی ایڈوکیٹ پشیہ متر بھارگو کر رہے ہیں جو آکاش وجے ورگیہ کے بھی وکیل ہیں۔

واضح رہے کہ گنجی کمپاؤنڈ کے مکان نمبر 52 ۔ 53 کو خستہ حال قرار دیتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کی ٹیم 26 جون کو یہ مکان منہدم کرنے پہنچی تھی جس کی وجہ سے بی جے پی کے سینیئر رہنما کیلاش وجے ورگیہ کے بیٹے اور رکن اسمبلی آکاش وجے ورگیہ نے میونسپل افسر کی بلے سے پٹائی کر دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 2, 2019, 6:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.