ETV Bharat / city

'مرکزی حکومت نے چھ ماہ میں 14 وعدے پورے کیے'

بی جے پی رہنما نروتم مشرا نے ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'وزیر اعلی صرف بیان بازی کرتے ہیں'۔

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 12:03 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:30 PM IST

bjp leader slams kamal nath govt
bjp leader slams kamal nath govt

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کمل ناتھ صرف منہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔ ' انہوں نے کہا کہ کمل ناتھ نے کسانوں کا قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا جو آج تک پورا نہیں ہوا ہے۔

'مرکزی حکومت نے چھ ماہ میں 14 وعدے پورے کیے'

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے جو کہا تھا اسے پورا کیا۔ مودی حکومت نے دفعہ 370 کی منسوخی کی بات کہی تھی اسے پورا کیا۔ تین طلاق پر قانون بنانے کی بات کہی تھی اسے بھی پورا کیا لیکن کمل ناتھ حکومت نے نوجوانوں کو بے روزگاری بھتہ دینے کی بات کہی جو اب تک پورا نہیں ہوا ہے'۔
انہوں نے مرکزی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے رام مندر کا ذکر کیا اور مندر کی ساری رکاوٹیں دور کر مندر کا ٹرسٹ بنانے کی بات کہی۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے 6مہینے میں چھ وعدے پورے کیے ہیں پر مدھیہ پردیش کی کانگریس حکومت نے 14 مہینے میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے'۔

Intro:مدھیہ پردیس بھارتی جنتا پارٹی کی لیڈر کا وزیر اعلی کے خلاف متنازع بیان ،کہاں کمل ناتھ صرف منہ چلانے کا کام کرتے ہیں ان کی حکومت نے کچھ کام نہیں کیا ہے ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر نروتم مشرا نے صوبے کے وزیر اعلی کے خلاف متنازع بیان دیتے ہوئے کہا صوبے کے وزیر اعلی کمل ناتھ صرف منہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کمل ناتھ نے اپنے قومی صدر کے سامنے کسانوں کے قرضہ معافی کی بات کہی تھی جو جو آج تک نہیں ہوپایا ۔انہوں نے کہا کام اسے کہتے ہیں جسے 370 ہٹانے کی بات کہی اور اسے ہٹا دیا تین طلاق پر قانون بنانے کی بات کہی اور اس پر قانون لے آئے ۔پر کمل ناتھ حکومت نے نوجوانوں کو بے روزگاری بھتہ دینے کی بات کہی جو ابھی تک نہیں دے پائے ۔
انہوں نے مرکزی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے رام مندر کا ذکر کیا اور مندرکی ساری رکاوٹیں دور کر مندر کا ٹرسٹ بنانے کی بات کہی ۔وہی صوبائی حکومت کی بات کرتے ہوئے کہا نکاحی اسکیم کا کانگریس نے رقم میں اضافہ کیا تھا لیکن اسکیم کی رقم لوگوں تک نہیں پہنچ پا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے 6مہینے میں چھ وعدے پورے کیے ہیں پر مدھیہ پردیش کی کانگریس حکومت نے 14 مہینے میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے ۔

بائٹ۔ نروتم مشرا۔ ۔۔۔۔بی جے پی لیڈرConclusion:بی جے پی کا کمل ناتھ پر بیان
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.