ETV Bharat / city

بھوپال میں آج سے ان لاک شروع - ای ٹی وی بھارت کی خبر

بھوپال میں آج جمعرات سے بازار کھل گئے ہیں۔ سنیچر کو بھی اب لاک ڈاؤن نہیں رہے گا- دارالحکومت بھوپال صرف اتوار کو لاک ڈاؤن رہے گا- اس بارے میں ضلع انتظامیہ نے احکامات جاری کر دیے ہیں-

Bhopal unlocked from today
آج سے بھوپال ہوا ان لاک
author img

By

Published : Jun 10, 2021, 10:42 PM IST

روزانہ رات 8 بجے سے صبح 1 بجے تک نائٹ کرفیو رہے گا- دکانیں اتوار کو چھوڑ کر باقی دن صبح 6 سے رات 8 بجے تک کھولی جا سکیں گی- احکام کے مطابق سیلون کی دکان میں ایک سے زیادہ کرسی ہونے پر زیادہ سے زیادہ پچاس فیصد صلاحیت کے ساتھ ایک کرسی چھوڑ کر طے شدہ دو گز کی دوری بنائے رکھتے ہوئے کھلے گی- ساتھ ہی کھیل مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے سنگل اسپورٹس کی رول آف 6 کے ضابطے کے مطابق اجازت رہے گی- ٹیم یا گروپ میں کھیل سرگرمیاں ممنوع رہے گی-

Bhopal unlocked from today
آج سے بھوپال ہوا ان لاک

بھوپال میں انہیں رہے گی چھوٹ
آٹو, ای رکشہ میں دو, ٹیکسی پرائیویٹ گاڑیوں میں ڈرائیور سمیت تین مسافر, پبلک ٹرانسپورٹ میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بیٹھیں گے- لیبر مارکیٹ پروٹوکال کی ہدایات کی تعمیل کرے گی- لاج- ریسورٹ میں ان ہاؤس گیسٹ کو کھانا سرو کر سکتے ہیں- ریسٹورنٹ اور ہوٹل ھوم ڈلیوری اور ٹیک اوے سہولت سے آراستہ ہوں گے- شراب کی دکانیں ہدایت کے مطابق کھلی گی-

بھوپال میں ابھی ان کو راحت نہیں
تفریح جیسے پبلک پروگرام, میلے, ٹاکیز, تھیٹر, شاپنگ مال, سویمنگ پل, پکنک اسپاٹ, آڈیٹوریم وغیرہ بند رہیں گے- وہی سیاسی ریلی, جھنڈے مظاہرے ممنوع رہے گے- اسکول, کالج, ٹریننگ سنٹر اور کوچنگ نہیں کھلیں گی- سیلون پر چلنے والے اسپا سینٹر بند رہیں گے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.