ETV Bharat / city

بھوپال کلکٹر کی عوام سے اپیل - بھوپال کلکٹر ترون کمار پیتھوڑے

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لگاتار شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ بھوپال کلکٹر ترون کمار پیتھوڑے نے عوام سے امن قائم رکھنے کی اپیل کی۔

بھوپال کلکٹر کی عوام سے اپیل
بھوپال کلکٹر کی عوام سے اپیل
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 4:35 PM IST

Updated : Dec 21, 2019, 8:21 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کی وجہ سے لگاتار احتجاج جاری ہے ۔ساتھ ہی بھوپال کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود سبھی تنظیم اور سبھی قوم کے لوگ لگاتار احتجاج اور مظاہرے کر رہے ہیں، جسے دیکھتے ہوئے بھوپال کے کلکٹر ترون کمار پیتھوڑے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی طرح کی افواہوں میں نہ پڑیں اور قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔

بھوپال کلکٹر کی عوام سے اپیل

انہوں نے کہا اگر کسی بھی طرح کی بات سے کسی بھی طرح کا تنازعہ پیدا ہوتا ہے، تو اس کی خبر جلدی جلدی پولیس کنٹرول روم میں دی جائے تاکہ کسی بھی طرح کی واردات کو پہلے ہی روکا جاسکے۔واضح رہے کہ بھوپال میں لگاتار احتجاج جاری ہے ۔پر بھوپال کے عوام اپنے گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کرتے ہوئے بڑے ہی پرسکون طریقے سے احتجاج کر رہے ہیں۔

Intro:ریاست مدھیہ پردیش دارالحکومت بھوپال میں لگاتار شہریت ترمیمی قانان کے خلاف احتجاج جاری کے، بھوپال کلکٹر ترون کمار پیتھوڑے نے عوام سے امن قائم رکھنے کی اپیل۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کولا کا لگاتار احتجاج جاری ہے ۔ساتھ ہی بھوپال کے سبھی اصلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے ۔لیکن اس کے باوجود سبھی تنظیم اور سبھی قوموں کے لوگ لگاتار احتجاج اور مظاہرے کر رہے ہیں ۔جسے دیکھتے ہوئے بھوپال ترون کمار پیتھوڑے بھوپال کی عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دے اور قانون کے مطابق چلے انہوں نے کہا اگر کسی بھی طرح کی ایدی بات جس سے کسی بھی طرح کا تنازعہ پیدا ہوتا ہے تو اس کی خبر جلدی جلدی پولیس کنٹرول روم میں دی جائے تاکہ کسی بھی طرح کی واردات کو پہلے سے ہی روکا جاسکے ۔آپ کو یہاں واضح کرتے چلے گئے بھوپال میں لگاتار احتجاج جاری ہے ۔پر بھوپال کے عوام اپنے گنگا جمنی تہذیب کعمدہ مثال پیش کرتے ہوئے بڑے ہی پرسکون طریقے سے احتجاج کر رہے ہیں ۔

بائٹ۔ ترون کمار پیتھوڑے۔ ۔۔۔۔۔۔بھوپال کلکٹرConclusion:بھوپال کلکٹر کی بھوپال کی عوام سے اپیل ۔
Last Updated : Dec 21, 2019, 8:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.