ETV Bharat / city

چھتیس گڑھ: کورونا کا ایک اور مریض صحتیاب - چھتیس گڑھ نیوز

ریاست چھتیس گڑھ میں ایک اور کرونا مثبت مریض کے صحتایب ہونے کی اطلاع ہے، مریض رائے پور کے ایمس میں زیر علاج تھا جسے فارغ کردیا گیا ہے۔

چھتیس گڑھ: کورونا کا ایک اور مریض صحتیاب

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 12:14 PM IST

موصولہ اطلاعات کے مطابق مریض کی دو رپورٹ منفی آنے کے بعد اسے اسپتال سے چھٹی دے دی گئی، مریض کوربہ کا رہائشی ہے۔

ریاست میں اب تک مجموعی طور پر 36 کورونا مثبت مریض پائے گئے ہیں، ان میں سے اب صرف 10 ہی فعال کیس ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ رائے پور میں قائم 'ایمس' کی ملک وبیرون ملک تعریف کی جارہی ہے، یہاں مستقل طور پر مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے، یہاں پر کم عمر سے لے کر زیادہ عمر تک تمام مریض صحت مند ہو کر اپنے گھر واپس لوٹ رہے ہیں، جس ریاست کی عوام راحت کی سانس لے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.