ETV Bharat / city

آنندی بین کو مدھیہ پردیش کے گورنر کی اضافی ذمہ داری

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 2:21 AM IST

اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل کو مدھیہ پردیش کے گورنر کی ایڈیشنل ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

anandi ben patel
anandi ben patel

صدر کے سرکاری ویب سائٹ پر اس سلسلے میں اتوار کی شام یہ اطلاع دی گئی۔

مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن کی صحت کی خرابی کی وجہ سے آنندی بین پٹیل کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔

ریلیز کے مطابق صدر رام ناتھ کووند نے مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن کی غیر موجودگی میں اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل کو اترپردیش کے علاوہ مدھیہ پردیش کے گورنر کی ایڈیشنل ذمہ داری حوالے کی ہے۔

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن پیشاب میں انفیکشن سمیت متعدد بیماریوں کی وجہ سے لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں بھرتی ہیں۔

اسپتال سے جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے حالانکہ ابھی انہیں لائف سپورٹ سسٹم پر رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.