ETV Bharat / city

گولیار سڑک حادثے کی پولیس تفصیلات - Manto Dhaba

گززشتہ رات بھنڈ میں ٹرک اور ڈمپر کے درمیان ہوئے ٹکر کے بعد پولیس جائے وقوع کا جائزہ لیا، پولیس کے مطابق ڈارئیور کی لاپرواہی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

گولیار سڑک حادثے کی پولیس تفصیلات
گولیار سڑک حادثے کی پولیس تفصیلات
author img

By

Published : May 19, 2020, 4:23 PM IST

پولیس کا کہنا تھا کہ انہیں گولیار فائر بریگیڈ کنٹرول روم کی جانب سے اس حادثے کی اطلاع ملی، جس کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچی، پولیس نے مزید بتایا کہ آگ لگنے کی سب سی بڑی وجہ یہ تھی کہ گاڑی کا ڈیزل ٹینک پھٹ گیا تھا۔

گولیار سڑک حادثے کی پولیس تفصیلات

ایک پولیس آفیسر نے مزید بتایا کہ فائر بریگیڈ عملے کی تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا، حالانکہ اس سے قبل ہی ڈمپر میں بیٹھے ڈرائیور اور کلینر کی موت ہو گئی تھی۔

زخمی ڈرائیور رام رتن بتاتا ہے کہ اس حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی، رام رتن کے مطابق بلووا سے گٹی لے کر شاہجہاںپور جا رہے تھے۔

زخمی ڈرائیور رام رتن بتاتا ہے کہ اس حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی، رام رتن کے مطابق وہ بلووا سے گٹی لے کر شاہجہاںپور جا رہے تھے، اسی دوران منٹو ڈھابا کے پاس یہ حادثہ پیش آیا۔

وہیں چشمدید کا کہنا ہے کہ آگ اتنی زبردست تھی کہ اس پر قابو نہیں پایا جا سکتا تھا، چشمدید کے مطابق ڈمپر میں موجود دو لوگوں کی موت ہو گئی، انہوں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دونوں ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے کیوں دونوں گاڑیاں ایک ہی ڈرائیور کی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.