ETV Bharat / city

بھوپال میں کورونا کے 61 نئے کیسز - مدھیہ پردیش میں کورونا

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج کورونا انفکشن کے 61 نئے معاملے سامنے آئے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر1630سے زیادہ ہوگئی ہے۔

61 new cases of corona in Bhopal
بھوپال میں کورونا کے 61 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 9:23 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع میں صبح 61 معاملوں میں سب سے زیادہ 15ہنومان گنج علاقہ میں آئے۔اس کے علاوہ ٹی ٹی نگر میں چھ اور گووندپورہ میں آٹھ متاثر ملے۔سبھی کواسپتال میں داخل کرادیاگیاہے۔ضلع بھوپال میں کَل تک کورونا انفکشن کے 1572 کیسز تھے،جو آج بڑھ کر1633 ہوگئے۔

بھوپال میں تقریباً 1100 مریض شفایاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔اس طرح ایکٹیو کیس کی تعداد تقریباً پانچ سو ہے۔

وہیں کل ریاستی محکمہ صحت کی جانب سے موصول ہوئی رپورٹ کے مطابق پوری ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 8420 ہوگئی، جبکہ 364 ہلاک اور 5221 صحت یاب ہوئے ہیں۔تاحال 2835 افراد متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.