ETV Bharat / city

بھوپال: لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 500 کے خلاف مقدمات

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:47 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پولیس انتظامیہ نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مزید سختی برطنی شروع کر دی ہے۔

بھوپال: لاک ڈاون کی خلافورزی پر 500 کے خلاف مقدمات

دارالحکومت کی پولیس نے اس معاملے میں 550 سے زائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے کے معاملے میں بھی 16 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

دارالحکومت بھوپال میں 24 مارچ سے لاک ڈاون جاری ہے، دریں اثنا دارالحکومت میں بڑھتے ہوئے کورونا مثبت مریضوں کے پیش نظر انتظامیہ نے اس میں مزید سختی شروع کر دی ہے، اب بھوپال میں صرف میڈیکل اسٹورز اور دودھ کی دکانیں ہی کھلی رہتی ہیں، باوجود اس کے کہ یہاں گھر سے باہر نکلنے اور سیر تفریخ کرنے والوں کی تعداد میں کمی نہیں آئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں بلا ضرورت سڑکوں پر گھومنے والے یا سیر وتفریخ کرنے والے 70 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے، جبکہ چوبیس مارچ سے اب تک ساڑھے پانچ سو سے بھی زائد افراد کے خلاف مقدمات درج ہوئی ہیں۔

یہاں سائبر پولیس بھی حرکت میں آگئی ہے اور سوشل میڈیا پر مستقل نگرانی کر رہی ہے، لاک ڈاؤن کے دوران سو شل میڈیا پر نفرت انگیز پوسٹ اور افواہ پھیلانے کے الزام میں قریبا 16 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.