ETV Bharat / city

Madhya Pradesh Corona Update: مدھیہ پردیش میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار857 نئے معاملے - MADHYA PRADESH CORONA UPDATES

ریاست مدھیہ پردیش میں مثبت کیسز Covid 19 Cases in Madhya Pradesh کی تعداد 10 ہزار 987 ہو گئی ہے۔ انفیکشن کی شرح 4 فیصد ہو گئی ہے جبکہ متاثرہونے کے بعد منفی رپورٹ آنے والوں کی شرح 857 پہنچ گئی ہے۔ کل ریاست میں 80 ہزار 23 ٹیسٹ کیے گئے۔ ریاست میں ٹیسٹ بڑھا دیے گئے ہیں۔

مدھیہ پردیش:24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار857 نئے معاملے

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 7:40 PM IST

Updated : Jan 11, 2022, 8:05 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں مسلسل کورونا کے مریضوں Covid 19 Cases in Madhya Pradesh میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ وزیر داخلہ نروتم مشرا Home Minister Narutam Mishra نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں 2557 کورونا کے مریض سامنے ہے، جب کہ ٹھیک ہو کر گھروں کو جانے والے 586 لوگ ہیں۔

مدھیہ پردیش:24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار857 نئے معاملے

پوری ریاست میں اب فعل کیسز Active Cases کی تعداد 10ہزار 987 ہو گئی ہے۔ انفیکشن کی شرح 4 فیصد ہو گئی ہے جبکہ متاثر ہونے کے بعد منفی رپورٹ آنے والوں کی شرح 857 پہنچ گئی ہے۔

کل ریاست میں 80ہزار 23 ٹیسٹ کیے گئے ۔ریاست میں ٹیسٹ بڑھا دیے گئے ہیں۔وہی ریاستی حکومت نے سبھی اضلاع میں آکسیجن، ریمڈیسیور اور کورونا کے دونوں ورینٹ سے جڑے سبھی انتظامات کر رکھے ہیں۔

اب جہاں بھی جو بھی پریشانی آئے گی حکومت پوری طاقت اور شدت کے ساتھ اس کورونا کی تیسری لہر کے ساتھ لڑنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا ہم کوشش کریں گے کہ کسی کو بھی کسی بھی طرح کا نقصان نہ پہنچے۔

Last Updated : Jan 11, 2022, 8:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.