ETV Bharat / city

ایک ہی کنبہ کے 13 افراد کورونا سے متأثر

ضلع بڑوانی کی تحصیل سندھوا میں دو نئے کورونا مثبت مریض کی تصدیق ہونے ساتھ ہی ضلع میں مریضوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 8:16 PM IST

13 people in the same family affected Corona in barwani
ایک ہی کنبہ کے 13 افراد کورونا سے متأثر

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

ضلع بڑوانی میں آج دو کورونا مثبت مریض کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی بڑوانی میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ تحصیل سیندھوا کے ایک ہی خاندان کے کل 13 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا تھا اور یہ دو نئے کیسز بھی اسی خاندان کے رکن ہیں۔

کورونا متاثرہ 14 مریضوں میں ایک محکمہ صحت کا بھی کارکن شامل ہے۔ جس کی وجہ سے محکمہ صحت میں بھی افراتفری کا ماحول ہے۔

کلیکٹرامت تومر نے کہا کہ انتظامیہ کورونا کے انفیکشن کو روکنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔متاثرہ علاقوں کو مکلمل طور سے بند کر دیا گیا ہے۔

اب تک 124 افراد کے نمونے لیے جا چکے ہیں جس میں 14 لوگوں کے مثبت اور 68 کی منفی رپورٹ آئی ہے۔ مزید رپورٹ کا ابھی انتظار کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.