ETV Bharat / city

بھارت - چین سرحدی تنازعہ پر قومی شاعر کی ولولہ انگیز نظم - چینی مصنوعات کو نہ خریدنے کی قسم کھائی

مشرقی لداخ کے وادی گلوان میں بھارت - چین سرحد پر فوجیوں کے مابین ہوئے پر تشدد جھڑپ میں بھارت نے اپنے 20 فوجی جوانوں کو کھو دیا تھا، ان حالات کے پیش نظر بھارت کی عوام میں کافی ناراضگی دیکھی جا رہی ہے، بھارتی عوام نے اپنی ناراضگی اور غصہ کا اظہار کرتے ہوئے چینی مصنوعات کو نہ خریدنے کی قسم کھائی ہے۔

بھارت چین سرحدی تنازعہ پر قومی شاعر کی نظم
بھارت چین سرحدی تنازعہ پر قومی شاعر کی نظم
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 4:24 PM IST

ان حالات کے پیش نظر ریاست راجستھان کے ضلع بھیلواڑہ سے تعلق رکھنے والے قومی شاعر یوگیندر شرما نے چین کے خلاف ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ایک نظم تحریر کی ہے۔ حب الوطنی سے پُر اس نظم کو پڑھ کر قارئین کا سر اپنے ہلاک شدہ فوجیوں کے تعلق سے فخر سے اونچا ہو رہا ہے۔

بھارت چین سرحدی تنازعہ پر قومی شاعر کی نظم

قومی شاعر یوگیندر شرما نے ای ٹی وی بھارت کو بتا یا کہ سرحد پر 20 فوجیوں کی ہلاکت سےمجھے گہرا رنج ہوا ہے۔

رے! شائد تم نے سوچ لیا

یہ بھارت وہی پرانہ ہے

اپنی مچ مچ آنکھیں کھولو

باسٹھ کا نہیں زمانہ ہے

ایسا لگتا ہتھیاروں کی

طاقت کے مد میں پھیلے ہو

اکسائی چین تک بھارت ہے

اس سچائی کو بھولے ہو

مت رہنا کسی بھلاوے میں

باسٹھ کے بعد نہیں دیکھا

بھارت کے ویر جوانوں کو۔

مزید اشعار ویڈیو کے ذریعے شاعر کی زبانی سنیں ۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.