ETV Bharat / city

ڈینگو سے دو اور ڈائریا سے دو لوگوں کی موت - ڈینگو سے دو اور ڈائریا سے دو لوگوں کی موت

ریاست بہار میں بھاگلپور ضلع کے سیلاب متأثرین میں پھیلے ڈینگو اور ڈائریا سے دو خواتین اور چار لوگوں کو موت ہوگئی۔

ڈینگو کا قہر
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 8:36 PM IST

بھاگلپور کے سول سرجن ڈاکٹر وجے کمار سنگھ نے بتایا کہ اکچاری دیارا پنچایت کے چھوٹی چٹیا گاؤں میں ڈائریا سے متاثر دھرم دیو منڈل، ان کی بیوی شکنتلا دیوی اور ان کے دو بچے اور بالو ٹولہ میں پھیلے ڈینگو سے اکرانت سمن کماری اور اشوک رکسیاشن کو دوپہر علاج کے لیے پیر پینتی ریفرل اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ چاروں مریضوں کی حالت بگڑنے پر سبھی کو بھاگلپور میڈیکل کالج اور اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے لیکن علاج کے دوران دیر رات ان چاروں کی موت ہوگئی۔

ڈاکٹر سنگھ نے بتایا کہ ڈائریا سے متاثر تقریبا 12 لوگوں کا علاج پیر پینتی ریفرل اسپتال میں ہورہا ہے جبکہ ان گاؤں میں ایک میڈیکل ٹیم بھیجی گئی ہے اور حالات پر نظر رکھی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ اکچاری دیارا اور اس کے اطراف کے گاؤں میں بلیچنگ پاؤڈر کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.