ETV Bharat / city

کریسنٹ پبلک اسکول میں رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 8:58 PM IST

بہار کے بھاگلپور میں واقع کریسنٹ پبلک اسکول میں یوم والدین کے موقع پر رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے رقص، ڈرامہ و قوالی پیش کی۔

کریسنٹ پبلک اسکول میں رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد
کریسنٹ پبلک اسکول میں رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد

بچوں کے پروگرام کو دیکھ کر پروگرام میں موجود لوگوں نے بھی خوب تالیاں بجائین۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے تلکا مانجھی یونیورسٹی بھاگلپور کے وائس چانسلر، بھاگلپور یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار پروفیسر طاہر حسین، پروفیسر اسلام حسین، راشٹریہ سیوا دل کے ضلع صدر عین الہدی عرف لڈو، ناگرک سیوا سمیتی کے صدر رضوان خان، انقلاب کے بیورو چیف تسنیم کوثر وغیرہ موجود تھے۔

کریسنٹ پبلک اسکول میں رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد

اس موقع پر کریسنٹ اسکول کے ڈائریکٹر محمد رضی صاحب نے کہا کہ ان کی کوشش رہتی ہے بچوں کو اچھی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنون لطیفہ کا علم بھی مہیا کرایا جائے اور اس میں ہم کافی حد تک کامیاب ہوئے ہیں۔ اسی مقصد سے سالانہ اجلاس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں بچوں کو فنون لطیفہ کا اظہار کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔

Intro: بہار کے بھاگلپور میں واقع کریسنٹ پبلک اسکول میں یوم والدین کے موقع پر ر. گا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے رقص، ڈرامہ و قوالی پیش کی، بچوں کے پروگرام کو دیکھ کر پروگرام میں موجود لوگوں نے بھی خوب تالیاں بجاءین، اس موقع پر مہان خصوصی کی حیثیت سے تلکا مانجھی یونیورسٹی بھاگلپور کے واءس چانسلر، بھاگلپور یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار پروفیسر طاہر حسین، پروفیسر اسلام حسین، راشٹر سیوا دل کے ضلع صدر عین الہدی عرف لڈو، ناگرک سیوا سمیتی کے صدر رضوان خان، انقلاب کے بیورو چیف تسنیم کوثر، وغیرہ موجود تھے، اس موقع پر کریسنٹ اسکول کے ڈائریکٹر محمد رضی صاحب نے کہا کہ ان کی. کوشش رہتی ہے بچوں کو اچھی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنون لطیفہ کا علم بھی مہیا کرایا جائے اور اس میں ہم کافی حد تک کامیاب ہویے ہیں اور اسی مقصد سے سالانہ اجلاس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں بچے فنون لطیفہ کا اظہار کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے، باءٹ جناب رضی احمد؛ ڈائریکٹر کریسنٹ پبلک اسکول بھاگلپور

Body: بہار کے بھاگلپور میں واقع کریسنٹ پبلک اسکول میں یوم والدین کے موقع پر ر. گا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے رقص، ڈرامہ و قوالی پیش کی، بچوں کے پروگرام کو دیکھ کر پروگرام میں موجود لوگوں نے بھی خوب تالیاں بجاءین، اس موقع پر مہان خصوصی کی حیثیت سے تلکا مانجھی یونیورسٹی بھاگلپور کے واءس چانسلر، بھاگلپور یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار پروفیسر طاہر حسین، پروفیسر اسلام حسین، راشٹر سیوا دل کے ضلع صدر عین الہدی عرف لڈو، ناگرک سیوا سمیتی کے صدر رضوان خان، انقلاب کے بیورو چیف تسنیم کوثر، وغیرہ موجود تھے، اس موقع پر کریسنٹ اسکول کے ڈائریکٹر محمد رضی صاحب نے کہا کہ ان کی. کوشش رہتی ہے بچوں کو اچھی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنون لطیفہ کا علم بھی مہیا کرایا جائے اور اس میں ہم کافی حد تک کامیاب ہویے ہیں اور اسی مقصد سے سالانہ اجلاس کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں بچے فنون لطیفہ کا اظہار کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے، باءٹ جناب رضی احمد؛ ڈائریکٹر کریسنٹ پبلک اسکول بھاگلپور

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.