ETV Bharat / city

عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرام - تربیتی پروگرام کا انعقاد

ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور کے مجاہدپور میں عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : May 1, 2019, 8:22 PM IST

تربیتی پروگرام میں عازمین حج کو بنیادی معلومات سمیت ارکان حج کے تعلق سے معلومات دی گئی۔ اس موقعے پر حاجی فاروق نے کمپیوٹر پر گرافک کی مدد سے عازمین حج کو حج و عمرہ کا طریقہ بتایا، ساتھ ہی عازمین حج کو وہاں کے موسم کی بھی معلومات دی گئی، مزید صلاح دی گئی عازمین وہاں کھانے پینے میں احتیاط کریں، تاکہ عبادت میں آسانی ہو۔

عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد

اس موقعے پر مولانا اسجد ناظری نے حج کے ارکان و فرائض کے بارے میں بتایا، اور وہاں پر عبادات کے فضائل سے عازمین کو واقف کرایا۔

اس موقع پر ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے عازمین حج کو حج گائیڈ اور ہیلتھ کارڈ بھی تقسیم کیا گیا۔ اس کے علاوہ حاجی عمر نے بھی حج سے متعلق ایک کتاب حاجیوں میں تقسیم کی گئی۔

تربیتی پروگرام میں شامل افراد کے لیے حاجی امتیاز اور ان کے ساتھیوں نے دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا۔ آپ کو بتا دیں کہ بانکا اور بھاگلپور سے اس دفعہ تقریباً ساڑھے تین سو حاجی حج کے لیے روانہ ہوں گے۔

Intro:اسکی اسکرپٹ میل پر ہے

Body:السلام

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.