ETV Bharat / city

بھاگلپور: مایاگنج میں زیرعلاج کورونا مریض صحتیاب - بھاگلپور ضلع کے 29 پنچائتوں میں کورنٹائن مراکز

ریاست بہار کے بھاگلپور شہر کی ضلع انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلہ کو سختی سے نافذ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

bhagalpur: coronavirus petition discharge
بھاگلپور: مایاگنج میں زیر اعلاج کورونا مریض صحتیاب
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 10:54 AM IST

کورونا کے تعلق سے لوگوں کے تئیں بیداری کی کمی اور لاپرواہی کی وجہ سے سڑکوں، محلوں اور سبزی منڈیوں میں سماجی دوری کا کم ہی خیال پوری طرح سے نہیں رکھا جارہا ہے۔ حالانکہ بھاگلپور کے ضلع مجسٹریٹ پرنو کمار نے سخت ہدایت دی ہےکہ سبزی منڈیوں میں کسی بھی صورت میں بھیڑ نہ لگے اس کا بھی انتظام کیا جائے۔

ویڈیو

ضلع مجسٹریٹ نے سبھی افسران کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے دفاتر میں سماجی دوری کا خیال رکھیں۔ ضلع مجسٹریٹ کے مطابق پورے بھاگلپور ضلع کے 29 پنچائتوں میں کورنٹائن مراکز بنائے گئے ہیں جن میں باہر سے آنے والے لوگوں کو قرنطیہ میں رکھا گیا ہے لیکن جس کی میعاد پوری ہوتی جا رہی ہے ان کی چھوٹی کی جارہی ہے۔ اس طرح اب بھاگلپور ضلع میں قرنطیہ میں رکھےگئے لوگوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی ہے اور بھاگلپور کے جواہر لال میڈیکل کالج و ہسپتال میں ایک بھی کورونا پازیٹیو مریض نہیں ہے۔

بھاگلپور ضلع انتظامیہ کے لیے سب سے بڑی راحت کی بات یہ ہے کہ یہاں ایک درجن سے زائد کورونا پازیٹیو مریض بھرتی ہوئے تھے اور سبھی صحت یاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ کسی بھی مریض کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔ پھر بھی ضلع انتظامیہ پوری مستعدی برت رہی ہے لیکن کورونا کو ہرانا ہے تو اس میں عوام کو بھی ساتھ نبھانے کی ضرورت ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.