ETV Bharat / city

دہائیوں قدیم امام باڑہ فن تعمیر کا اعلی شاہکار - Bhagal Pur Shia Muslim News

ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور میں واقع 179 برس قدیم امام باڑہ مشرقی بہار کے شیعہ مسلمانوں کا مرکز ہے۔ اتنا قدیم ہونے کے باوجود یہ امام باڑہ آج بھی اپنی خوبصورتی کے لیے جانا جاتا ہے۔

ڈیڑھ سو برس پرانا امام باڑہ، فنہ تعمیر کا نمونہ
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 6:14 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:17 AM IST

خاص بات یہ ہے کہ یہاں محرم کی دسویں تاریخ کو تعزیے کی تدفین نہیں ہوتی بلکہ اس کے ایک دن بعد 11ویں محرم کو تعزیے کی تدفین کی جاتی ہے جو عام روایات کے برعکس ہے۔

اس مام باڑے کی تعمیر سنہ 1840 کو سید بابو رضا حسین نے کرائی تھی۔ یہ آج بھی اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور و معروف ہے۔

محرم کے ایام میں شیعہ مکتبہ فکر سے منسلک افراد اس امام باڑے میں مجلس کا انعقاد کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ماتم اور نوحہ خوانی بھی کی جاتی ہے اور غم حسین کو برملا یاد کیا جاتا ہے۔

بہار کے شمالی علاقے میں شیعہ مسلمانوں کا یہ پہلا اور سب سے بڑا امام باڑہ کہلاتا ہے۔

ڈیڑھ سو برس پرانا امام باڑہ، فنہ تعمیر کا نمونہ

محرم کے دنوں میں یہاں نوحہ خوانی کرنے والے ممتاز نوحہ خواں مولانا ڈاکٹر محمد مسلم کہتے ہیں کہ چودہ سو برس محرم میں انسانیت اور یزیدیت کے درمیان جنگ ہوئی تھی۔ اسی دن کو یاد کرتے ہوئے نوحہ کیا جاتا ہے۔ محرم کی دسویں تاریخ کو گھوڑے کو سجا کر اس کی زیارت کرائی جاتی ہے۔ اسے ذوالجناح کہتے ہیں۔ ایک روایت کے مطابق جس گھوڑے پر بیٹھ کر امام حسین آخری بار یزید کی فوج سے جنگ کرنے گئے تھے اس گھوڑے کا نام ذوالجناح تھا۔

امام حسین اور ان کے گھر والوں پر مسلسل تین دن تک پانی بند کر دیا گیا تھا۔ اس دوران ان کے گھوڑے نے بھی پانی نہیں پیا تھا۔ جنگ میں امام حسین کو شہید کرنے کے بعد ان کے گھوڑے کوبھی تیروں سے نشانہ بناکر شہید کر دیا گیا تھا۔

ڈاکٹر جان نے بتایا کہ وہ امام حسین کی شہادت کو یاد کرتے ہوئے ماتم کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ماتم کرتے ہوئے اس بات کا ذکر کیا جاتا ہے کہ کس طرح سے انسانیت کی راہ پر چلتے ہوئے امام حسین نے کربلا کے میدان میں اپنی شہادت دی تھی۔

تاریخی امام باڑے سے نکلا جلوس آس پاس کی تمام جگہوں سے گھوم کر کربلا کے میدان میں پہنچتا ہے اور وہاں پہنچ کر تعزیے پر چڑھائے گئے پھولوں کو دفن کیا جاتا ہے۔ بھاگلپورکے شیعہ مسلمان شاہ جنگی واقع میدان میں زنجیری ماتم کر اپنے جسم کو لہو لہان کر لیتے ہیں۔ یہ روایت برسوں سے چلی آ رہی ہے۔

Intro:bh_bgp_02_shiyaon_ka_etihasik_imambada_aur_muharram_pkg_7202641

पूरे देश में वैसे तो सभी जगहों पर मुहर्रम मनाया जाता है लेकिन भागलपुर के असानंदपुर में स्थित ऐतिहासिक इमामबाड़ा की मुहर्रम की बात कुछ और ही है सन 1840 में सैयद बाबू रजा हुसैन ने इस इमामबाड़े की स्थापना की थी इस इमामबाड़े को लगभग 179 वर्ष पूरे हो गए हैं बावजूद इसके इमामबाड़ा की खूबसूरती देखते ही बनती है जब इस इमामबाड़े के पास आप आएंगे तो आपको लगेगा शायद मुहर्रम के लिए ही इस ऐतिहासिक इमामबाड़े का निर्माण कराया गया था मुहर्रम के दिनों में सिया मुसलमानों के द्वारा इमामबाड़ा में मजलिस मातम नौहाखानी जैसे और भी कई प्रोग्राम आयोजित कर इमाम हुसैन अलैही सलाम की शहादत को याद किया जाता है पूरे बिहार के पूर्वी क्षेत्र में शिया मुसलमानों का यह पहला भव्य और बड़ा इमामबाड़ा है मुहर्रम के पूरे महीने यहां पुरुष महिलाओं की मजलिस होती है ।

Body:मुहर्रम के दिनों में अक्सर यहां पहुंचकर मजलिस करने वाले मौलाना डॉक्टर मोहम्मद मुस्लिम कहते हैं कि मुहर्रम इंसान और हैवान की लड़ाई थी आज मोहर्रम की दसवीं है इस दिन हम लोग घोड़े को सजाकर जुरजाना की रस्म करते हैं क्योंकि जब इमाम हुसैन को 3 दिन के लिए पानी नहीं दिया गया था तो उनके घोड़े को लगा कि इनके लिए पानी का इंतजाम करना है तो उस घोड़े में भी इंसानियत थी जिसे हम लोग बताते हैं मुस्लिम समाज के डॉ जॉन जो कि भागलपुर के बड़े शिक्षाविद भी हैं उनका कहना है कि हम लोग इमाम हुसैन की शहादत को याद करते हैं और मातम मनाते हैं किस तरह से इंसानियत की राह पर चलते हुए इमाम हुसैन ने कर्बला के मैदान में अपनी शहादत दी थी ।

Conclusion:पूर्वी बिहार के इकलौते सबसे बड़े शिया मुसलमानों के इस इमामबाड़े में आपसी तालमेल कर 1 दिन बाद पहलाम निकाला जाता है इसलिए आज दशमी को शिया समुदाय के लोग पहलाम नहीं निकालते हैं भागलपुर में अंतिम पहलाम शिया समुदाय के मुसलमानों की इसी ऐतिहासिक इमामबाड़े से निकलती है जो कर्बला के मैदान तक जाती है ऐतिहासिक इमामबाड़े से ताजिया का जुलूस आसपास के सभी जगहों से घूम कर कर्बला के मैदान में कुएं में दफन किया जाता है भागलपुर के शाहजंगी स्थित मैदान में जंजीरी मार-मार कर अपने शरीर को लहूलुहान कर शिया समुदाय के मुसलमान मातम मनाते हैं यह परंपरा आज वर्षों से चली आ रही है जिसे इस ऐतिहासिक इमामबाड़े को स्थापित करने वाले लोगों के परिवार करते आ रहे हैं

बाइट मौलाना मोहम्मद डॉक्टर मुस्लिम
बाइट प्रोफेसर जॉन शिक्षाविद भागलपुर
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.