ETV Bharat / city

بنگلور: فرقہ پرست طاقتوں کے پروپیگنڈہ کے خلاف مہم چلانے کا اعلان - اردو نیوز بنگلور

کسی بھی جھوٹے پروپیگنڈہ کو ڈیٹا اور حقیقی اسٹیٹسٹکس سے ختم کیا جاسکتا ہے نہ کہ باتوں یا جذبات سے۔ ملک میں مسلمانوں کی آبادی فرقہ پرست طاقتیں منظم طور پر مختلف طریقوں سے جھوٹا پروپیگنڈہ چلارہی ہیں جسے بے نقاب کرنے کے لئے سابق چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر ایس وائی قریشی نے ایک تصنیف مرتب کی ہے۔ ڈاکٹر قریشی کی تصنیف "دا پاپیولیشن میتھ" سے متعلق مختلف سیاستدانوں و اہم شخصیات نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔

what says important personalities about dr qureshi's book the population myth in bangalore
فرقہ پرست طاقتوں کے پروپیگنڈہ کے خلاف چائیں گے مہم
author img

By

Published : Sep 30, 2021, 11:03 PM IST

سابق چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر قریشی کی تصنیف "دا پاپیولیشن میتھ" کے متعلق "سیو کانسٹیٹیوشن کمیٹی" اور اہم شخصیات کا کہنا ہے کہ فرقہ پرست طاقتیں اپنے سیاسی مفاد کے لئے مختلف ایجنڈوں کے ذریعے، جن میں مسلم آبادی بھی ایک ہے، مسلم سماج کے خلاف ملک میں نفرت کا زہر گھول کر خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر رہی ہیں، لہذا عوام اس سے چوکنا رہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس سلسلے میں مسلم لیڈران کہتے ہیں کہ مسلمانوں کو اپنے ووٹر آئی ڈی و اس کے اندراج کے متعلق ہوشیار رہنے اور اسے عام کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:

ڈاکٹر ایس وائے قریشی کی کتاب دا پاپیولیشن میتھ کا اجرا کل

اس تعلق سے سیو کانسٹیٹیوشن کمیٹی کے عہدیداروں نے عہد لہا ہے کہ وہ اہسے جھوٹے پروپیگنڈوں کو بے نقاب کرنے کے لیے ریاست گیر بیداری مہم چلائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.