ETV Bharat / city

'مودی حکومت نے ملک کو پوری طرح تباہ کردیا'

'ویلفیئر پارٹی کرناٹک' کی جانب سے ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے مریضوں کی تعداد ودیگر سیاسی صورتحال کے پیش نظر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 8:26 PM IST

'مودی حکومت نے ملک کو پوری طرح تباہ کیا'

ریاست کرناٹک میں 'ویلفیئر پارٹی آف انڈیا' کی جانب سے ملک بھر میں کورونا وائرس وبا کے پیش نظر آئے دن بڑھتے مریضوں کی تعداد و دیگر سیاسی صورت حال کے سبب آج ویلفیئر پارٹی کرناٹک نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔

اس موقع پر ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے ریاستی صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے بتایا کہ' مودی حکومت نے ملک کو پوری طرح تباہ کردیا ہے، ایک طرف سارا ملک کووڈ-19 کی وجہ سے پریشان ہے، دن بدن مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، ایسے میں بی جے پی حکومت اپنی دوسری میعاد کے ایک سال مکمل کرنے پر جشن منا رہی ہے۔جب کہ مودی حکومت کے دوسرے میعاد کا پہلا سال آزاد بھارت کی تاریخ میں سب سے ناکام، نااہل اور عوام دشمن دور کے طور پر یاد کیا جائیگا۔

اس موقع پر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کرناٹک کے جنرل سیکرٹری حبیب اللہ خان نے بتایا کہ' لاک ڈاؤن کے دوران ریاست کے مختلف علاقوں میں عوام پر پولیس کی زیادتی کے خلاف انہوں نے 'ہیومن رائٹس کمیشن' اور وقف بورڈ سے شکایات کی تھیں جن کا نتیجہ مثبت رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.