ETV Bharat / city

مسلسل بارش کی وجہ سے نارائن پور ڈیم سے پانی چھوڑا گیا

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 11:13 AM IST

ریاست کرناٹک میں مسلسل بارش کی وجہ سے نارائن پور بسوا ساگر کے آبی سطح میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے زائد پانی کو نارائن پور ڈیم سے کرشنا ندی کے لیے چھوڑا گیا ہے۔

water released from narayanpur dam to krishna river
مسلسل بارش کی وجہ سے نارائن پور ڈیم سے پانی چھوڑا گیا

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے کرشنا بھاگیہ جل نگم لمیٹیڈ ڈیم ڈویژن ایگزیکیٹیو انجینئر شنکر نے بتایا کہ گزشتہ دنوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے نارائن پور بسوا ساگر آبی سطح میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے احتیاطا زائد پانی کو ڈیم سے کرشنا ندی کے لیے چھوڑا گیا ہے۔

ایگزیکیٹیو انجینئر شنکر نے لوگوں سے اپیل کی کہ لوگ کرشنا ندی کے ساحلی علاقوں سے دور رہیں اور اپنے مویشیوں کو بھی دور رکھیں کیونکہ کسی بھی وقت پانی میں اضافہ ہو سکتا ہے اور سیلاب کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.