ETV Bharat / city

ووٹر آئی ڈی کو آدھار سے لنک کرنے کی تاریخ میں توسیع - ہیلتھ کارڈ

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے بسوا کلیان تعلقہ سمیت متعدد مقامات پر نئے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

ووٹر آئی ڈی کو آدھار سے لنک کرنے کی تاریخ میں توسیع
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 11:34 PM IST

وارڈ نمبر 7 کے معاون کونسلر قطب الدین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نئے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے یا آئی ڈی کارڈ میں تصحیح کرنے سے متعلق آخری تاریخ الیکشن کمشنر آف انڈیا نے 15اکتوبر رکھی تھی۔ جس کی تارٰیخ میں توسیع کرکے 18 نومبر کردیا گیا ہے۔ اس مدت میں وارڈ نمبر 7 میں 2500 آئی ڈی کارڈ کو ادھار سے لنک کیا گیا ہے۔

ووٹر آئی ڈی کو آدھار سے لنک کرنے کی تاریخ میں توسیع

اس کے علاوہ ایشمان بھارت مرکزی اسکیم کے تحت 490 ہیلتھ کارڈ بنائے گئے ہیں۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی اولین فرصت میں ووٹر آئی ڈی کارڈ بنوا لیں ساتھ ہی اس کو لنک بھی کروائیں۔

اس موقع پر وارڈ نمبر 7 کے ووٹر یوسف نے حلقے بلدیہ میں ووٹر ائی ڈی کارڈ ایشمان ہیلتھ کارڈ اور دیگر صاف صفائی رکھنے کے لیے معاون کونسلر قطب الدین کو مبارکباد پیش کی۔

اور ساتھ ہی اس طرح کی سرکاری اسکیمات سرکاری اسکیم سے عوام کو معلومات فراہم کرنے پر بھی شکریہ ادا کیا ہے۔

Intro:

Body:ووٹر آئی ڈی کارڈ لنک کے لیے 18 نومبر تک توسیع

Conclusion:کرناٹک کے ضلع بیدر کے بسوا کلیان تعلقہ میں نئے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے کا کام تیزی سے جاری ہے.
وارڈ نمبر 7 کے معاون کونسلر قطب الدین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نئے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے یا اوٹر آئی ڈی کارڈ میں تصحیح کرنے سے متعلق آخری تاریخ الیکشن کمشنر آف انڈیا نے 15اکتوبر رکھی تھی.

اس مدت میں وارڈ نمبر 7 میں 2500 آئی ڈی کارڈ کو ادھار سے لنک کیا گیا ہے.

اس کے علاوہ ایشمان بھارت مرکزی اسکیم کے تح 490 ہیلتھ کارڈ بنائے گئے ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے اور اس کو لنک کرنے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے.

ووٹر آئی ڈی کارڈ کے بنانے اور لنک کرنے کی آخری اب تاریخ 18 نومبر کردی گئی ہے.

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی اولین فرصت میں ووٹر آئی ڈی کارڈ بنوا لیں سات سات اس کو لنک کرنے کا کام کو بھی ترجیح دیں.

اس موقع پر وارڈ نمبر 7 کے ووٹر یوسف نے حلقے بلدیہ سات میں ووٹر ائی ڈی کارڈ ایشمان ہیلتھ کارڈ اور دیگر صاف صفائی رکھنے کے لیے معاون کونسلر قطب الدین کو مبارکباد پیش کی.
اور ساتھ ہی اس طرح کی سرکاری اسکیمات سرکاری اسکیم سے عوام کو معلومات فراہم کرنے پر بھی شکریہ ادا کیا ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.