ETV Bharat / city

کانگریس کے مرحوم رہنماؤں کو یاد کیا گیا

کانگریس سے تعلق رکھنے والے احمد پٹیل اور ضمیر پاشاہ کے انتقال کے بعد کولار میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کر کے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

کولار میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 2:32 PM IST

Updated : Dec 29, 2020, 5:55 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ایک تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں گزشتہ دنوں کانگریس سے تعلق رکھنے والے دو رہنما احمد پٹیل اور ضمیر کو یاد کیا گیا اور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

رکن اسمبلی نصیر احمد کی صدارت میں منعقد کیے گئے اس اجلاس میں کانگریس کے قومی رہنما مرحوم احمد پٹیل اور کرناٹک کانگریس کے رہنما مرحوم ضمیر پاشاہ کی خدمات کو یاد کیا گیا۔

کولار میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا
کولار میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا

اس موقع پر کانگریس کے سینیئر رہنما اور رکن اسمبلی نصیر احمد نے احمد پٹیل کے متعلق بتایا کہ مرحوم کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں میں سے ایک تھے جو کہ پارٹی کی ہائی کمان کا ایک اہم حصہ تھے اور ملک بھر کے سماجی، مذہبی و سیاسی رہنماؤں کے لیے ہمدرد تھے جو کہ عوامی مسائل کو پارٹی تک پہنچانے کا ایک آسان ذریعہ تھے۔

کانگریس کے مرحوم رہنماؤں کو یاد کیا گیا

یاد رہے کہ مرحوم ضمیر پاشاہ آئی اے ایس افسر رہے اور ملازمت سے سبکدوشی کے بعد اپنی خدمت کے جزبہ کو عملی جامع پہنانے کے لیے سیاسی میدان میں اترے اور کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔

ضمیر پاشاہ نے کولار میں ڈپٹی کمیشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں جس سے عوام بے حد خوش تھی

ضمیر پاشاہ نے کولار میں ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں جس سے عوام بے حد خوش تھی۔

سنہ 2018 میں ضمیر پاشاہ نے حلقہ کولار سے اسمبلی انتخابات میں حصہ بھی لیا تھا لیکن وہ ناکامیاب رہے۔

Last Updated : Dec 29, 2020, 5:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.