ETV Bharat / city

گلبرگہ: 17 مویشی سمیت تین افراد گرفتار - news of gulbarga

کرناٹک میں آئندہ 7 دسمبر سے شروع ہونے والے اسمبلی اجلاس میں گائے ذبیحہ اور گائے کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگانے کے متعلق بل پیش کیا جائے گا۔

arrest
arrest
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 1:56 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ میں مویشیوں کی گاڑیوں کو پکڑنے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔ کرناٹک میں یدی یورپا حکومت گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کے متعلق جلد ہی ایک قانون بنایا جائے گا۔

کرناٹک کے وزیر افزائش مویشی پربھو وہان نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے بتایا ہے کہ آئندہ 7 دسمبر سے شروع ہونے والے اجلاس میں گائے ذبیحہ اور گائے کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگانے کے متعلق ایک قانون بنایا جائے گا۔

اس دوران گلبرگہ میں مویشیوں کی گاڑیوں کو پکڑنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ گلبرگہ شہر کے بارے میں ہلز بس اسٹینڈ کے قریب پی ایس آئی یشودھا کٹکے نے 17 جانوروں سمیت ایک پک اپ وین ضبط کر کے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.