ETV Bharat / city

کرناٹک: شواجی نگر ضمنی انتخاب - ایس ڈی پی آئی کی انتخابی مہم

کرناٹک کے حلقے شواجی نگر کے اسمبلی ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ایس ڈی پی  آئی سرگرمی سے مہم چلارہی ہے۔

کرناٹک: شواجی نگر ضمنی انتخاب
کرناٹک: شواجی نگر ضمنی انتخاب
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 12:30 PM IST

ایس ڈی پی آئی کے امیدوار عبدالحنان نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ جیت کر ایوان میں جائیں گے تب سب سے پہلے بدعنوان افراد کو منظر عام پر لائیں گے اور کہا کہ جتنی وقف کی جائیدادادوں پر بدعنوان قابض ہیں اسکی نشاندھی کریں گے۔

shivajinagar-by-election

اس موقع پر مذکورہ جماعت کے رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا، انھوں نے کہا کہ کانگریس برسوں سے مسلمانوں کو بی جے پی سے ڈراتی آئی ہے تو دوسری جانب بی جے پی نفرت اور فرقہ واریت کو فروغ دیتی آئی ہے۔ ایس ڈی پی آئی کے رہنماوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں انکی پارٹی ایک متبادل جماعت ہے۔ انھوں نے دعوی کیا کہ ایس ڈی پی آئی کے امیدوار کو ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی طبقات کی حمایت حاصل ہے، اور انھیں یقین ہیکہ انکا امیدوار زبردست اکثریت سے کامیاب ہوگا۔

Intro:Its time to empower ourselves politically & stand on our feet: SDPIBody:Its time to empower ourselves politically & stand on our feet: SDPI

Note... The Script has already been sent. Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.