ETV Bharat / city

Seven People killed as Car Hits Divider in Davangere of Karnataka: کرناٹک سڑک حادثہ میں سات افراد کی موت - کار کے ڈیوائیڈر سے ٹکارنے کے سبب حادثہ پیش آیا

جگلور تعلقہ کے کناناکٹے کے نزدیک قومی شاہراہ 50 پر جمعہ کی صبح ایک کار کے ڈیوائیڈر سے ٹکرانے سے سات افراد کی موت 7 Killed in Road Accident in Davangere's Jagalur ہو گئی۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 10:04 AM IST

ریاست کرناٹک کے جگلور تعلقہ کے کناناکٹے نامی علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں سات افراد جاں بحق Killed in Road Accident in Davangere's Jagalur ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ کار میں سوار ہوکر لوگ کہیں جارہے تھے تبھی اچانک کار ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی. جس کے نتیجے میں سات لوگوں کی موت ہوگئی۔

جگلور تعلقہ کے کناناکٹے کے نزدیک قومی شاہراہ 50 پر جمعہ کی صبح ایک کار کے ڈیوائیڈر سے ٹکرانے سے سات افراد کی موت ہو گئی۔

پولیس کے مطابق 6 افرادنے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ جب کہ ایک شخص کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔ تاہم زخموں کی تالاب نہ لاسکا۔

بتایا جارہا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق ضلع یادگیر کے شاہ پور سے ہے۔ کار بنگلور سے دھوس پیٹ کی طرف جارہی تھی تبھی اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔

داونگیرے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سی بی ریشیانتھ نے جائے حادثہ کا دورہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.