کرناٹک ریاست میں 54 ہزارایکڑ اوقاف کی جائداد میں سے 29 ہزار ایکڑ پر ناجائز قبضے ہوئے ہیں جو 2012 کے مطابق تقریباً ڈھائی لاکھ کروڑ روپے کی ملکیت کی تھی اور اب 8 برسوں بعد اس کی قیمت میں کئی گنہ زیادہ ہوا ہے۔
کرناٹک اسمبلی میں اوقاف کے متعلق رپورٹ پیش - کرناٹک کی خبریں
انور مانیپاڈی رپورٹ پر انور مانیپاڈی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس پر کافی کام کرنے کی ضرورت ہے۔
assembly