ETV Bharat / city

Electricity Amendment Bill 2021: بجلی ترمیمی بل کے خلاف بنگلور میں احتجاج - بنگلور میں الیکٹرسٹی امینڈمینٹ بل کے خلاف احتجاج

ایس یو سی آئی Socialist Unity Centre of India کے رہنما شری رام نے کہا کہ مختلف ریاستوں میں بجلی محکمے کا کئی سالوں پہلے ہی پرایئوٹائزیشن کردیا گیا ہے۔ بجلی ترمیمی بل Electricity Amendment Bill 2021 کے ذریعہ مودی حکومت اسے مکمل طور پر پرائیویٹائزکرنا چاہتی ہے۔

الیکٹرسٹی امینڈمینٹ بل
الیکٹرسٹی امینڈمینٹ بل
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 7:51 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آج احتجاج کیا گیا۔ الیکٹرسٹی امینڈمینٹ بل 2021 کی مخالفت میں نہ صرف عوام بلکہ کسان اور آر ایس ایس کی ذیلی تنظیمیں بھی مخالفت کر رہی ہیں۔

الیکٹرسٹی امینڈمینٹ بل

الیکٹریسٹی امینڈمینٹ بل 2021 Electricity Amendment Bill کو عوام و کسان مخالف قرار دیتے ہوئے شہر بنگلور میں ایس یو سی آئی Socialist Unity Centre of India کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح مودی حکومت متعدد اداروں کو پرائیویٹائزیشن بنا رہی ہے، اسی طرح الیکٹرسٹی امینڈمینٹ بل کو پراویئوٹائزیشن بنا نے کے لئے قدم اٹھا سکتی ہے۔ جو کے عوام مخالف ہے۔

ایس یو سی آئ Socialist Unity Centre of India کے رہنما شری رام نے کہا کہ کئی ریاستوں میں بجلی کی فراہمی کولے کر کئی سالوں پہلے ہی پرایئوٹائزیشن کردیا گیا ہے۔ اور الیکٹرسٹی امینڈمینٹ بل 2021 کے ذریعے مودی حکومت اسے مکمل طور پر پرائوٹائزکرنا چاہتی ہے۔

مزید پڑھیں:بنگلور: بھارتیہ مزدور سنگھ کا ایک روزہ دھرنا، گریجویٹی و دیگر سہولیات کا مطالبہ

شری رام نے بتایا کہ مذکورہ بل غریب اور کسان مخالف ہے۔ اور یہ بل ملک کے باشندوں کے لئے ایک بڑا بوچھ ثابت ہوسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.