ملک میں امن کے قیام کے لئے سڑکوں پر احتجاج اور مسجدوں میں دعائیں ہورہی ہیں۔
بی جے پی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے اور دوسری جانب مساجد میں خصوصی ذکر و دعاؤں کی مجالس سجائی جارہی ہیں۔
امن اور بھائی چارے کے لیے دعا - protest and prays for peace and brotherhood in bengluru
بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سڑکوں پر احتجاج اور مساجد میں دعائیں کی جارہی ہیں۔
![امن اور بھائی چارے کے لیے دعا protest for peace prosperity](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5939142-thumbnail-3x2-loi.jpg?imwidth=3840)
امن اور بھائی چارے کے لیے دعاوں کا اہتمام
ملک میں امن کے قیام کے لئے سڑکوں پر احتجاج اور مسجدوں میں دعائیں ہورہی ہیں۔
بی جے پی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے اور دوسری جانب مساجد میں خصوصی ذکر و دعاؤں کی مجالس سجائی جارہی ہیں۔
امن اور بھائی چارے کے لیے دعاوں کا اہتمام
امن اور بھائی چارے کے لیے دعاوں کا اہتمام
Intro:ka_blr_01_protests on streets and prayers in masjids all for peace_7205032
Body:
ka_blr_01_protests on streets and prayers in masjids all for peace_7205032
حکومت کے کالے قوانن کے خلاف سڑکوں پر احتجاج اور مسجدوں میں دعائیں
ملک میں امن کے قیام کے لئے سڑکوں پر احتجاج اور مسجدوں میں دعائیں
بنگلور: بی جے ہی کہ اقتدار والی حکومت کی جانب سے نفاذ کردہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این ہی آر کے خلاف ملک سراپا احتجاج ہے اور دوسری جانب مساجد میں خصوصی ذکر و دعاؤں کی مجلسیں سجائی جارہی ہیں.
ملک میں امن کے قیام اور بھائ چارگی کو فروغ دینے کی نیت سے آج شہر کی قدریی مسجد میں بڑے پیمانے پر آل انڈیا ریم دعوت اسلامی کی جانب سے ایک خصوصی زکر و ازکار و دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مسلکوں سے تعلق رکھنے والے علماء و دانشوران نے شرکت کی.
رات دیر تک چلی اس دعائیہ مجلس میں اللہ کے حضور مغفرت طلب کی گئی اور ملک کے امان کے لئے حاضرین نے رو رو کر اپنے رب کو مناتے ہوئے دعا کی کہ رب رحم اور امن کے فیصلے فرماوے.
بائیٹس...
1. مولانا نوشاد قاسمی
2. قاری شمس البیگ، مہتمم مجس دعاء
3. محمد فاروق قاسمی
4. مولانا زین العابدینConclusion:

Last Updated : Feb 29, 2020, 12:03 AM IST