ETV Bharat / city

بنگلور میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

شہریت ترمیمی بل(سی اے بی) کے خلاف ملک کے ہر کونے میں غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے اور اسے غیر دستوری بتایا جارہا ہے۔ صدرجمہوریہ کی مہر کے بعد اب یہ بل قانونی شکل اختیار کرچکا ہے۔

شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 11:25 AM IST

اس سلسلے میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا جمعہ کے دن بعد نماز جمعہ شہر بنگلور کے کُل20 سے زائد مختلف اہم مقامات پر سی۔ اے۔بی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
اس ضمن میں مذکورہ پارٹی کےصدر محمد شریف نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ شہریت ترمیمی بل کی سخت مخالفت کرتے ہیں اور اس کا ہر اعتبار سے بائیکاٹ کریں گے۔ انہوں نے کہا وہ اس کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کرنے جارہے ہیں، شہر بنگلور کے کُل 20 سے زائد اہم مقامات پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

مذکورہ پارٹی کے صدر نے کہا کہ بی جے پی حکومت اس بل کو ایک سازش کے طور پر لائی ہے، یہ بل فرقہ وارایت پر مبنی ہے اور اس بل کے ذریعہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Intro:ایس ڈی پی آی کا کل سی. اے. بی کے خلاف ملک گیر احتجاج

Body:ایس ڈی پی آی کا کل سی. اے. بی کے خلاف ملک گیر احتجاج

بنگلور: شہریت ترمیم بل کے خلاف ملک کے ہر کونے میں غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے اور اسے غیر دستوری بتایا جارہا ہے. راجیہ سبھا میں اس بل کے منظوری کے بعد اب یہ قانونی شکل اختیاری کریگی.

اسی سلسلے میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا جمعہ کے دن بعد نماز جمع شہر بنگلور کے کل 20 سے زائد مختلف اہم مقامات پر سی. اے. بی یے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج منعقد کریگی.

اس سلسلے میں ایس. ڈی. پی. آی پارٹی کے بنگلور ضلعی صدر محمد شریف نے ای. ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہم شہریت ترمیم بل کہ سخت مخالفت کرتے ہیں اور اسے ہر اعتبار سے بائیکاٹ کرینگے. انہوں نے کہا ہم اس کے خلاف ملک گیر احتجاج کررہے ہیں اور شہر بنگلور کے کل 20 سے زائد اہم مقامات پر دھرنی مظاہرہ کرینگے.

بائیٹس...
1. شریف احمد، صدر ایس. ڈی. پی آی بنگلور
2. محمد وسیم، ایس. ڈی. پی آئ رکن

Note... The vide is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.