ETV Bharat / city

Preparing to Deal with Omicron in Yadgir: یادگیر کووڈ اسپتال میں اومیکرون سے نمٹنے کی تیاری

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 1:05 PM IST

ڈاکٹر نیلم نے شہر کے تمام عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ابھی تک ویکسین نہیں لئے ہیں وہ لوگ ویکسین لیں اورجو لوگ پہلا ویکسین ڈوز لے چکے ہیں وہ دوسرا ڈوز لیں۔ انہوں نے کورونا سے بچنے کے لئے بتائے گئے احتیاطی اقدامات Precautions to be taken to avoid corona جیسے ماسک لگانا، سماجی فاصلہ رکھنا، بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں جانے سے پرہیز کرنے اور ویکسین لینے کی ہدایت دی۔

Preparing to Deal with Omicro :یادگیرکوویڈ اسپتال میں اومیکرون سے نمٹنے کی تیاری

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے سرکاری کوویڈ اسپتال کی RMO Reside tMedical Officer و نوڈل آفیسر ڈاکٹر نیلم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یادگیر کے کوویڈ سرکاری اسپتال میں اومیکرون کی تیاری کو لے کر تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یادگیر کوویڈ ہسپتال میں جملہ 344 بیڈ ہیں۔

جن میں سے 40 آکسیجن بیڈ ہیں 320 بیڈ کووڈ کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع یادگیر میں ابھی کوئی کوویڈ مریض نہیں ہے اور اومیکرون کا بھی کسی مریض کا پتا نہیں چلا ہے۔ جبکہ ریاست کے دارالحکومت بینگلور میں اومیکرون نے دستک دے دی ہے۔

جس کے پیش نظر یادگیر میں کورونا کی نئی شکل امیکرون کی روک تھام کے لیے تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔ کورونا جیسے اثرات اومیکرون میں بھی پائے جاتے ہیں۔

اس لئے جب کبھی آپ کو بخار سردی کھانسی جسم میں درد ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع ہوں اور اپنا علاج کروائیں۔

ڈاکٹر نیلم نے شہر کے تمام عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ابھی تک ویکسین نہیں لئے ہیں وہ لوگ ویکسین لیں اور جو لوگ پہلا ویکسین ڈوز لے چکے ہیں وہ دوسرا ڈوز لیں۔

انہوں نے کورونا سے بچنے کے لئے بتائے گئے احتیاطی اقدامات جیسے ماسک لگانا، سماجی فاصلہ رکھنا، بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں جانے سے پرہیز کرنے اور ویکسین لینے کی ہدایت دی۔

ڈاکٹر نیلم ریڈی نے سرکاری کوویڈ اسپتال میں ماہر ڈاکٹرز اور دیگر ماہرین کی کمی کا ذکر کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور محکمۂ صحت کے اعلیٰ ذمہ داران سے اپیل کی کہ وہ ان کا انتخاب کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.