ETV Bharat / city

کرناٹک: غریب اوریومیہ مزدوروں میں اناج تقسیم - lock down

کرناٹک شہر میں غریب اوریومیہ مزدوری کرنے والے افراد کے درمیاں جنتادل سیکولرپارٹی کے ریاستی سیکریٹری ہنمے گوڈا کی جانب سے فوڈ پیکٹ تقسیم کیا گیا۔

غریب اوریومیہ مزدوروں میں اناج تقسیم
غریب اوریومیہ مزدوروں میں اناج تقسیم
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 10:08 AM IST

ریاست کرناٹک میں لاک ڈاؤن کے سبب یومیہ مزدوری کرنے والے افراد کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ان مزدوروں کے لیے کئی سماجی و فلاحی تنظیمیں مسلسل اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

ان حالات کے پیش نظر اب سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بھی ان مستحقین میں اناج تقسیم کیا جا رہا ہے۔

جنتادل سیکولر پارٹی کے ریاستی سیکریٹری ہنمے گوڈا کی جانب سے وارڈ نمبر 17 کہ غریب اور یومیہ مزدوری کر کے اپنا پیٹ پالنے والے افراد میں اناج تقسیم کیا گیا۔

غریب اوریومیہ مزدوروں میں اناج تقسیم
غریب اوریومیہ مزدوروں میں اناج تقسیم
غریب اوریومیہ مزدوروں میں اناج تقسیم
غریب اوریومیہ مزدوروں میں اناج تقسیم

تقسیم کی جانی والی اشیاء میں چاول تیل دال وغیرہ پر مشتمل ایک پیکٹ انہیں دیا گیا۔

اس موقع پر سیکریٹری ہنمے گوڈا نے کہا کہ مستحق خاندانوں میں اناج پہنچانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اس موقع پر چنپا گوڈا موسمبی نائب صدر جنتادل سیکولر پارٹی یادگیر، وشوناتھ یادگیر سٹی صدر جنتادل سکولر پارٹی کے علاوہ دیگر سیاسی رہنما موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.