ETV Bharat / city

پولیس افسر نے قومی ترانہ پڑھ کر مظاہرہ ختم کرایا - قومی ترانہ پڑھیں اور حب الوطنی کا مظاہرہ کریں

ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک پولیس افسر نے قومی ترانہ پڑھا، جس کی چوطرفہ تعریف کی جارہی ہے۔

پولیس افسر قومی ترانہ پڑھکر احتجاجیوں کو قابو میں کیا

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 11:13 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں بنگلورو میں بھی احتجاج کیا گیا، اس دوران ڈی سی پی بنگلورو سنٹرل، چیتن سنگھ راتھوڑ نے احتجاجیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہجوم میں ایک ایسا شرپسند بھی ہوسکتا ہے جسے ہم پہچان نہیں سکتے اور وہ کوئی شرپسندی بھی کرسکتا ہے مگر اس کے نتیجے میں مار سب کھائیں گے۔

پولیس افسر قومی ترانہ پڑھکر احتجاجیوں کو قابو میں کیا
اس موقع پر انھوں نے احتجاجیوں سے کہا کہ اب تمام لوگ ملکر ان کے ساتھ قومی ترانہ پڑھیں اور حب الوطنی کا مظاہرہ کریں۔اس طرح مذکورہ پولیس افسر نے احتجاج کو کنٹرول کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.