ETV Bharat / city

کرناٹک: قتل کے الزام میں تین ملزم گرفتار - شاہ رخ قتل کیس

گزشتہ دنوں گلبرگہ کے پاین بڈونی تالاب علاقے میں شاہ رخ نامی شخص کا قتل کر دیا گیا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پیسے کے لین دین کے سلسلے میں ایک دوسرے بحث ہوئی اور شاہ رخ کو قتل کر دیا۔

پولیس کی حراست میں تینوں ملزم
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 7:54 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ مین خواجہ بندہ نواز درگاہ کے قریب پاین بڈونی کے رہنے والے شاہ رخ کے قتل کے الزام مین پولیس نے تین ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

تینوں ملزم کی شناخت عمر شہباز اور سکندر کے طور پر ہوئی ہے۔

کرناٹک: قتل کے الزام میں تین ملزم گرفتار

شاہ رخ قتل کیس کی تحقیقات کے لیے ڈی سی پی کیشور بابو نے کی قیادت میں ایک ٹیم کی تشکیل دی گئی تھی اب اس معاملے میں پولیس کو کامیابی ملی ہے اور پولیس نے تینوں ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

آج تینوں ملزم کو عدالت مین پیش کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.