ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے ڈپٹی کمشنر بی شرتھ نے کہا غیر ضروری گھروں سے باہر گھومنے والے نوجوان اور دیگر افراد اپنے ساتھ کورونا وائرس کو گھر لے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ' نوجوانوں کی قوت مدافعت بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ بچ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں:
گلبرگہ: نقصان شدہ فصلوں کا جائزہ لیکر مالی امداد کا مطالبہ
لیکن گھروں میں رہنے والے بزرگ اس بیماری کے شکار ہورہے ہیں۔ کیوںکہ بزرگ کی قوت مدافعت کم رہتی ہے، اس لئے نوجوان افراد اپنے گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک اور سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں۔