ETV Bharat / city

'میرا سب سے اہم مقصد گلبرگہ کو کلین سٹی بنانا ہے'

گلبرگہ کے نئے کارپوریشن کمشنر اسنیہال لوکھنڈے نے شہر کی مختلف کالونیوں کا معائنہ کیا۔

New Gulbarga City Corporation Commissioner Statement
'میرا سب سے اہم مقصد گلبرگہ کو کلین سٹی بنانا ہے'
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 5:34 AM IST

ریاست کر ناٹک کے ضلع گلبرگہ کے نئے سٹی کارپوریشن کمشنر کے عہدے پر اسنیہال سدھا کر لوکھنڈے کو نامز کیاگیا ہے۔ گلبرگہ سٹی کارپوریشن کمشنر کے طور پر اسنیہال لوکھنڈے نے شہر کے مختلف کالونیوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہاکہ' اس سے قبل وہ بیجاپور میں بطور اے سی اپنی خدمات انجام دیے رہے تھے۔

'میرا سب سے اہم مقصد گلبرگہ کو کلین سٹی بنانا ہے'

انہوں نے کہاکہ'سنہ 2018-19 میں، میں نے گلبرگہ میں پروپوشنیر ٹریننگ کی تھی۔اب گلبرگہ شہر کے سٹی کارپوریشن کی حیثیت سے انھیں خدمات انجام دینے کا موقع ملاہے۔ میرا سب سے اہم مقصد گلبرگہ کو کلین سٹی بنانا ہے۔

New Gulbarga City Corporation Commissioner Statement
'میرا سب سے اہم مقصد گلبرگہ کو کلین سٹی بنانا ہے'

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: ہزاروں مویشی جلد کی بیماری سے متاثر

اب دیکھنا یہ ہوگا کہ' گلبرگہ شہر کے نئے کارپوریشن کمشنر اسنیہال سدھاکر لوکھنڈے آنے والے دنوں میں گلبرگہ کو کلین سٹی بنانے میں کہا تک کامیاب ہو سکتے ہیں۔ ان کے خدمات کے بعد ہی انداز لگا یا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.