ETV Bharat / city

'مودی حکومت غریبوں کے لیے نہیں بلکہ کارپوریٹ کے لیے ہے' - آرٹیکل 370 کی منسوخی، طلاق ثلاثہ، سی اے اے

کانگریس رہنما پرشانت راتھوڑ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور مودی حکومت کو کارپوریٹ کے لیے کام کرنے والا بتایا۔

modi government totally fail says congress leader

author img

By

Published : Jun 8, 2021, 8:24 PM IST

بنگلور: نریندرہ مودی کی قیادت میں این ڈی اے نے مرکز میں 7 برس مکمل کرلیے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مرکز کی بی جے پی حکومت نے ان 7 برسوں میں کئی متنازع قوانین کو منظور کیا جن کے متعلق عوام میں بے چینی اور غم و غصہ پایا جارہا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں آج ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے کانگریس رہنما پرشانت راتھوڑ سے وزیراعظم مودی کی 7 برسوں پر ان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ' مودی حکومت میں کئی ایسے اقدامات اٹھایے گیے جن کے بارے میں مختلف میدانوں کے ماہرین نے سخت تنقید کی۔ ان میں سے نوٹ بندی، جی ایس ٹی کا نفاذ، جمو و کشمیر سے آرٹیکل 370 کی منسوخی، طلاق ثلاثہ، سی اے اے جیسے اقدامات شامل ہیں۔

وہیں بی جے پی ان اقدامات کو اپنی کامیابی بتاتی ہے تو وہیں اپوزیشن سمیت ماہرین ان اقدامات کی تنقید کرتے ہیں۔

مودی کے اقتدار کے ان 7 برسوں کے متعلق پرشانت راتھوڑ نے کہا کہ' مرکز میں برسر اقتدار نریندرہ مودی کی قیادت میں چل رہی بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام اقدام ناکام و عوام مخالف ہے۔ کووڈ کی وبا کو قابو میں لانے میں پوری طرح سے ناکام. ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.