ETV Bharat / city

کورونا وائرس: نماز باجماعت ادا کرنے کا اعلان

ریاست کرناٹک میں کورناوائرس کے پیش نظر محکمہ مینارٹی ویلفیئر، حج کمیٹی اور وقف بورڈ نے لوگوں سے مسجد میں باجماعت نماز نہ ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

نماز باجماعت ادا کرنے کا اعلان
نماز باجماعت ادا کرنے کا اعلان
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 11:18 PM IST

ریاست کرناٹک میں کورناوائرس کے متاثر کی تعداد میں اضافہ ہونے پر کرناٹک کے کل نو اضلاع گلبرگہ، بنگلور، چکبلا پور، میسور،کوڈگو، دھارواڈ میں پائی الرٹ 31 مارچ تک جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا۔

نماز باجماعت ادا کرنے کا اعلان
نماز باجماعت ادا کرنے کا اعلان

اس موقعہ پر ریاستی حکومت کی جانب سے اسکول،کالج، بس کی خدمات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس لیے کرناٹک میں کورناوائرس کے تحفظ کے لئے مسجد میں باجماعت نماز نہ پڑھنے کی اپیل کی گئی ہے۔

وزیراعلی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ کرناٹک کی تمام مسجد میں پانچ وقت کی نماز اور نماز جمعہ نہ ادا کریں۔

اس اعلان کے بعد کرناٹک بھر کے مسلم تنظیموں اور اداروں میں ایک طرح کی بے چینی دیکھائی دے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.