ETV Bharat / city

کرناٹک: عالمی وبا کے پیش نظر لوگ گھروں میں نماز ادا کریں - مسجد کے متولی

عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں اس کی روک تھام کے سلسلے میں مختلف تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور اسی کے متعلق مسلمانوں سے بھی اپیل کی جارہی ہے کہ وہ مسجد کا رخ نہ کریں بلکہ اپنے گھروں پر ہی نماز ادا کریں۔

عالمی وبا کے پیش نظر لوگ گھروں میں نماز اداکریں، مسجدوں میں نہ جآئیں

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 8:05 AM IST

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے شہر کی قدیم 'مسجد منہاج 'کا جائزہ لیا۔ مسجد میں کم تعداد میں لوگ موجود تھے امام و مؤذن اور مسجد کے عملے کے سوا وہاں کوئی دوسرے مصلیان موجود نہیں تھے جنہوں نے فرض نماز ادا کی۔

عالمی وبا کے پیش نظر لوگ گھروں میں نماز اداکریں، مسجدوں میں نہ جآئیں

اس موقع پر مسجد کے متولی نے بتایا کہ' ہم غمزدہ ہیں کہ لوگوں کو مسجد سے دور رہنے کے لئے کہنا پڑ رہا ہے لیکن یہ وقت کی اہم ضرورت ہے'۔

ای ٹی وی بھارت سے 'مسجد منہاج' کے امام و خطیب نے بتایا کہ وہ مسجد میں نماز کی ادائیگی کے سلسلے میں امارت شریعہ کی جانب سے جاری کئے گئے احکامات کے عین مطابق عمل پیرا ہیں تاکہ اس وباء سے جلد سے جلد چھٹکارا پاسکیں۔

مزید پرھیں:تاریخ میں پہلی بار مساجد میں نماز ادا نہ کرنے کی اپیل

اس موقع پرجمعیت علمائے کرناٹک کے نائب صدر مولانا شمیم سالک نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہم مساجد میں نماز کی ادائیگی کے متعلق حکومت کے احکامات کو کلی طور پر عمل کر رہے ہیں تاکہ اس وبا کو ختم کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.