ETV Bharat / city

مرگیش نیرانی گلبرگہ ضلع کے نگراں وزیر مقرر - کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا

کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے گلبرگہ ضلع کے نگراں وزیر کی حیثیت سے گووند کار جول کو ہٹادیا اور ان کی جگہ مرگیش نیرانی کو مقرر کیا۔

مرگیش نیرانی گلبرگہ ضلع کے نگران وزیر مقرر

author img

By

Published : May 4, 2021, 10:07 PM IST

ریاستی وزیر مرگیش نیرانی کو گلبرگہ ضلع کا نیا نگراں وزیر بنایا گیا جس کے بعد خود مرگیش نیرانی نے اس بات کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ گلبرگہ میں جیولری پارک قائم کریں گے۔ پہلے جیولری پارک کے قیام کے لیے بیدر اور گلبرگہ اضلاع کا نام لیا جارہا تھا لیکن اب مرگیش نیرانی نے قطعی طور پر اعلان کیا کہ جیولری پارک گلبرگہ میں ہی قائم کیا جائے گا۔

یہ پارک 75 ایکٹر اراضی میں قائم کیا جائے گا۔ مرگیش نیرانی نے کہا کہ وہ گلبرگہ ضلع میں کورونا کی موجودہ ابتر حالت پر قابو پانے کے لیے موثر اقدمات کریں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.