کرناٹک میں گزشتہ دنوں بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس و جے ڈی ایس ارکان کے احتجاج کے باوجود مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے قانون ساز کونسل میں انسداد گوکشی ایکٹ منظور کرا لیا۔
بنگلور: انسداد گو کشی قانون کے خلاف صدائے اتحاد کی صدا
مجاہد علی بابا نے کہا کہ انسداد گوکشی قانون کی مخالف میں ایک پریشر گروپ حکومت کو بیف ایکسپورٹ کرنے سے روکے
mujahid ali baba