ETV Bharat / city

ماب لنچنگ پر موہن بھاگوت کا بیان گمراہ کن: ویلفیئر پارٹی

آر ایس ایس کے صدر موہن بھاگوت نے اپنے ایک بیان میں ماب لنچنگ کے متعلق کہا کہ 'اگر کوئی ہندو یہ کہتا ہے کہ یہاں کوئی مسلمان نہیں رہنا چاہیے تو وہ شخص ہندو نہیں ہے۔'

Welfare Party
ویلفیئر پارٹی
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 12:37 PM IST

بنگلور: آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر ایس کیو آر الیاس نے کہا کہ 'موہن بھاگوت کا یہ بیان گمراہ کن ہے جو کہ آر ایس ایس کی منافقت کو دکھاتا ہے۔'

ویڈیو

یاد رہے کہ سنہ 2014 سے ماب لنچنگ ایک عام جرم ہوگیا ہے۔ کئی سماج دشمن عناصر مل کر کسی شخص کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں اور ایسے ملزمین بآسانی چھوٹ بھی جاتے ہیں۔

رواں برس بھی ماب لنچنگ کے کئی دردناک واقعات منظر عام پر آئے ہیں۔ جس میں تین افراد کی موت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

'مسلم سماج کو شک کی نظروں سے نہیں دیکھنا چاہئے' مایاوتی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.