ETV Bharat / city

کرناٹک اقلیتی کمشن کے چئیرمین نے مساجد کا دورہ کیا

ریاست کرناٹک کے کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبدالعظیم نے کووڈ-19 کی روک تھام کے لیے دئے گئے احکامات کو جاننے کے لیے مساجد کا دورہ کیا۔

minority commission inspects masjids if they are following due instructions to contain covid-19

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 10:43 PM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس وبا سے بچاؤ کے سلسلے میں مرکزی و ریاستی حکومتوں کے علاوہ وقف بورڈ کی جانب سے بھی ہدایات جاری کئے گئے ہیں۔ اس غرض کے ساتھ کہ مساجد میں مذکورہ ہدایات پر کس قدر عمل ہورہا ہے، کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبد العظیم نے ریاست کے میسور، چامراجنگر، منڈیا اور بنگلور اضلاع کے کئی مسجاد کا دورہ کیا۔

ویڈیو

اس سلسلے میں عبد العظیم نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس دورے میں انہوں نے علماء اکرام، دانشوران اور قومی رہنماوں سے بات کی اور کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے دی گئی ہدایات کے متعلق مساجد کے ذمہداران و مسلمانوں میں بیداری پیدا کرنے اور ان پر عمل کروانے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.